فیفا ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے جاری، نیدرلینڈز نے سویڈن کو 1-5 سے آؤٹ کلا س کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، نیدرلینڈز نے سویڈن کو 1-5 سے شکست دے دی۔

فیفا ورلڈ کپ میں شاندار اور سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ٹیمیں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

گزشتہ میچ میں نیدرلینڈز نے سویڈن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-5 سے شکست دے کر شاندار فتح اپنے نام کی۔

ٹورنٹو، فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو 1-2 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ، جرمنی نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

آج ایکواڈور اور کراساؤ کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی جبکہ صبح نو بجے تیونس اور جاپان کے درمیان اہم اور دلچسپ مقابلہ کھیلا جائے گا۔

Scroll to Top