ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو غزہ معاہدے پر عملدرآمد کیلئے مجبور کرے، امریکہ کی جانب سے اقدامات نہ کرنا معاہدے میں تعطل کا باعث ہے ۔
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ فلسطینی فریق نے غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلہ کی شرائط پوری کر دیں، امریکہ کی جانب سے مزید اقدامات نہ کرنا معاہدے میں تعطل کا باعث ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کسی ملک کو بھی ہدف نہیں بنایا جائیگاجب تک وہ معاہدے کے کسی رکن ملک پر حملہ نہ کرے، ترک وزیر خارجہ
حاقان فیدان نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل پر دباؤ نہ ڈٓالا تو ترکی، قطر اور مصر سخت قدم اٹھائیں گے، غزہ میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول ہیں۔





