نئے صوبے کیسے بنیں گے؟ وفاقی وزیر قانون نے فارمولا پیش کردیا

نئے صوبے کیسے بنیں گے؟ وفاقی وزیر قانون نے فارمولا پیش کردیا

Pakistan SCO Summit 2026

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں جب مناسب سمجھیں گی، دو تہائی اکثریت کی آئینی طاقت سے ملک میں نئے صوبے بھی قائم کیے جا سکیں گے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے متعدد بار حزبِ اختلاف کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے تاکہ سیاسی ماحول کو بہتر بنایا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ آزاد جموں و کشمیر میں اس وقت سب سے بڑا چیلنج بروقت اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد تھا، جو کہ پُراُمن اور شفاف طریقے سے مکمل کرا لیے گئے ہیں۔

 یہ بھی 26ویں اور 27ویں ترامیم پر تنقید تو ہے، لیکن غلطیاں کیوں نہیں بتائی جاتیں؟اعظم نذیر تارڑ

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کا اصل اختیار نواز شریف کے پاس تھا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top