پی ٹی آئی کےجنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کواسلام آبادپولیس نے حراست میں لے لیا

پی ٹی آئی کےجنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کواسلام آبادپولیس نے حراست میں لے لیا

Pakistan SCO Summit 2026

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کواسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

اپوزیشن اتحاد کے ترجمان اخونزدہ حسین یوسفزئی کے مطابق سلمان اکرم راجہ کوٹلی ستیاں گئے ہوئے تھے جہاں واپسی پر انہیں وفاقی دارالحکومت کے تھانہ نیلور کی حدود سے حراست میں لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا

سلمان اکرم راجہ کی حراست یا گرفتاری کی وجوہات کے حوالے سے پولیس حکام کی جانب سے فی الحال کوئی باضابطہ تفصیلات یا بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top