سابق وفاقی وزیر لیاقت عباس بھٹی حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔
ان کے انتقال کی خبر سے اہل خانہ اور عزیز و اقارب میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم لیاقت عباس بھٹی، رکن قومی اسمبلی انیقہ مہدی حسن بھٹی کے چچا تھے۔مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان برج دارا میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : غیر قانونی گولڈ مائننگ سے حاصل رقم کا 80 سے 85 فیصد افغانستان منتقل ہو رہا تھا، سہیل آفریدی کے بھائی نوید آفریدی سمیت دیگر کے نام سامنے آئے ہیں، ثمر ہارون بلور
لیاقت عباس بھٹی کے انتقال پر اہل خانہ اور عزیز و اقارب غمزدہ ہیں۔





