الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عائشہ گلالئی کی سیاسی جماعت الصفہ کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
فراہم کردہ نوٹیفکیشن کی تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کو جماعتِ الصفہ کی چیئرپرسن تسلیم کیا گیا ہے جبکہ جماعت کے انٹرا پارٹی انتخابات 6 اکتوبر 2026ء کو منعقد ہوئے تھے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق جماعتِ الصفہ کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق قانونی تقاضوں کی تکمیل کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : سونے کی غیرقانونی کان کنی کی 80فیصد رقم کی سرحدپار منتقلی اور پاکستان کے خلاف استعمال،معاملے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا گیاہے،فیصل کریم کنڈی کا اہم بیان
اس پیش رفت کے بعد عائشہ گلالئی کی جماعت کی تنظیمی قیادت کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ منظوری کی اطلاع سامنے آئی ہے۔





