خیبرپختونخوا پولیس میں اہم تقرر و تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری

کاشف عزیز
خیبرپختونخوا پولیس میں انتظامی سطح پر تقرر و تبادلے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہےجس کے تحت ڈی ایس پی محمد سلیم طارق کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی ایڈمن پی ٹی ایس ڈیرہ اسماعیل خان محمد سلیم طارق کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں اپنے ہی پے اینڈ اسکیل میں ایس پی سکیورٹی ڈویژن بنوں تعینات کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہزارہ اور جنوبی پنجاب کی قراردادوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر سینئر صحافی ارشد عزیز ملک نے سیاسی جماعتوں کی عدم سنجیدگی بے نقاب کر دی!

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی جانب سے جاری کیے گئے اس حکم نامے کے تحت مذکورہ تقرر و تبادلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

Scroll to Top