بھارت کا اناڑی پائلٹ ایکسپریس وے پر طیارہ لینڈ کرنے میں ناکام ہوگیا

Pakistan SCO Summit 2026

بھارتی فضائیہ کی اترپردیش میں زیر تعمیر گنگا ایکسپریس وے پر جنگی طیارہ لینڈ کرانے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی۔

نجی  ٹی وی ڈان کے مطابق بھارتی فضائیہ کی پاکستان ایئرفورس کے نقش قدم پرچلنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی، جنگ کی صورت میں متبادل رن وے کے طور پر طیارہ ایکسپریس وے پراترنے کے مشق کے دوران پائلٹ ناکام رہا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی میڈیا پر چینی تجریہ کار پاکستان کا بھرپور دفاع، مودی حکومت کی چالیں الٹ گئیں

اترپردیش میں بھارتی فضائیہ کاپائلٹ ایکسپریس وے پر سخوئی طیارہ لینڈ کرانے کی کوشش میں ناکام ہوگیا۔اناڑی پائلٹ نے سڑک کو چھونے سے قبل ہی طیارے کو دوبارہ فضا میں بلند کردیا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top