راولپنڈی :بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کا دن کل جمعرات کو مقرر ہے۔
تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر انتظار حسین پنجوتھا نے جیل حکام کو ملاقات کے خواہشمند افراد کی فہرست بھیج دی ہے۔
اس فہرست میں ڈاکٹر امجد علی، چودھری افتخار حسین اور امین اللہ خان کے نام شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
علاوہ ازیں چودھری نذر، صحافی اسد اللہ خان اور بشارت راجا بھی کل عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل پہنچیں گے۔





