فرانسیسی وزیراعظم نے اعتماد حاصل کرنے کے لیے ووٹنگ کا اعلان کر دیا

فرانس کی وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں اپنی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پرووٹنگ کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

وزیراعظم کے مطابق 8 ستمبرکوباقاعدہ طورپرووٹنگ کی درخواست پیش کی جائے گی تاکہ پارلیمانی ارکان حکومت پر اعتماد کی تجدید کریں یا اپنی رائے کا اظہارکرسکیں۔

یہ بھی پڑھیں : افغان مہاجرین کی حالت زار پر خاموشی نہیں برتی جا سکتی، کابل کو فوری کردار ادا کرنا چاہیے، سردار بابک

ذرائع کے مطابق سیاسی استحکام اورشفافیت کیلئے ضروری ہے کہ ایوان میں اعتماد بحال رکھا جائے، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حالیہ پالیسیوں پرشدید تحفظات کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگروزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئیں توانہیں مستعفی ہونا پڑ سکتا ہے جس کے بعد ممکنہ طورپرقبل ازوقت انتخابات کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔

Scroll to Top