پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا

Pakistan SCO Summit 2026

ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا کپ جیت لیا۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے کپتان عباس آفریدی نے شاندار 52 رنز کی اننگز کھیلیں، جبکہ عبدالصمد نے 42 اور خواجہ نافع نے 22 رنز کا قیمتی حصہ ڈالا۔ جواب میں کویت کی ٹیم 92 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان نے باآسانی فتح حاصل کی۔

پاکستان کی یہ جیت ٹیم کی مضبوط کارکردگی اور بہترین بلے بازوں کی شاندار اننگز کا نتیجہ ہے، جس نے ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں ملک کے لیے ایک یادگار کامیابی یقینی بنائی۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top