معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگار شہدا پر پھول رکھے ، فاتحہ خوانی کی

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگار شہدا پر پھول رکھے ، فاتحہ خوانی کی

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیوراولپنڈی میں خصوصی تقریب، عسکری قیادت کا یادگار شہدا پر خراج عقیدت۔

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کا انعقادجس میں عسکری قیادت اور اعلیٰ حکام کی شرکت ۔

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس کے سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگار شہدا پر حاضری دی۔

اس موقع پر انہوں نے پھول چڑھائے اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ تقریب میں ملک کی سلامتی، استحکام اور شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

فیلڈ مارشل نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مسلح افواج پاکستان کے دفاع اور عوام کے تحفظ کے لیے ہر دم تیار ہیں۔

Scroll to Top