وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ

Pakistan SCO Summit 2026

وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل ہو گیا، جس کے بعد وہ وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئے۔

وزیراعظم نے چین کا کامیاب دورہ مکمل کیا، جہاں مختلف اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور باہمی تعاون کے امور پر پیش رفت سامنے آئی۔

دورے کے اختتام پر چینی وزارتِ خارجہ کی نائب وزیر اور سی پیک تعاون سیکرٹریٹ کی سیکرٹری جنرل ہوا چون ینگ نے وزیراعظم شہباز شریف کو الوداع کیا اور انہیں نیک خواہشات کے ساتھ رخصت کیا۔

یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور اسٹریٹجک شراکت داری کے فروغ کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top