آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہیگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی

دادو میں شدید گرمی کی لہر، 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Pakistan SCO Summit 2026

سندھ کے شہر دادو میں شدید گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے جہاں درجہ حرارت 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے بعد گزشتہ دس سال کا پرانا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے قبل 18 مئی 2016 کو دادو میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 51.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا، تاہم آج کا پارہ مئی کے مہینے کی اوسط سے 4.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہا۔

سندھ کے دیگر شہروں لاڑکانہ اور جیکب آباد میں بھی پارہ 50.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہےجس کی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top