پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
کراچی صرافہ مارکیٹ میں سونا 4700 روپے فی تولہ مزید مہنگا ہوگیا۔
ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 14 ہزار روپے پر جا پہنچی، 10گرام سونے کی قیمت 4030 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 69 ہزار 204 روپے ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: شعبہ بازارسپیئر پارٹس مارکیٹ میں گاہکوں کی کمی ، کاروبار ماند پڑنے لگا
عالمی مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر مہنگا ہوکر 2988 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔