کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔

کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ، 2 افراد جان سے گئے

 کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔

پولیس حکام نےئ بتایا کہ مستونگ روڈ پر صبح سویرے 2 افراد نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

 یہ بھی پڑھیں: خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر کارروائی ،10 دہشتگرد ہلاک

پولیس کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

Scroll to Top