لیونل میسی

فٹبال شائقین کے لیے صدمہ: لیونل میسی نے بڑا اعلان کر دیا

Pakistan SCO Summit 2026

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

لیونل میسی نے رواں سال منعقد ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں تیسری مرتبہ اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایاتاہم وہ تمام تر کوششوں کے باوجود اپنی ٹیم کو ٹائٹل نہ جتوا سکے۔

یہ بھی پڑھیں : انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز ہارنے کے بعد پی سی بی نے بڑا فیصلہ کرلیا

کھیل کے ماہرین اور شائقین کی جانب سے پہلے ہی یہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ یہ میسی کے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہو سکتا ہے جس کے بعد اب انہوں نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top