خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کئی فیصد اضافہ

ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں مزید 10 ہزار فوجی تعینات کرنے کی تیاری میں ہے، جس کے باعث عالمی منڈٰ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔

 یہ بھی پڑھیں: تیل کی قیمتوں کو قابو کرنا اب ممکن نہیں رہا، باقر قالیباف

رہورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کی تعداد میں اضافے سے  ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے خلاف دوبارہ امریکی کارروائی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

Scroll to Top