حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر کمی کر دی ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 325 روپے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 358 روپے فی لٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 18 نومبر سے ہوگا۔





