آئینِ پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا محافظ ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا یوم جمہوریہ پر خصوصی پیغام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یومِ جمہوریت منایا جارہا ہے، اس موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوری قدروں، آئین کی بالادستی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا اصل محافظ ہے۔ […]










