Iqbal

سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں پر بحث کیلئے تحریک التوا منظور کرلی

سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں پر بحث کیلئے تحریک التوا منظور کرلی

سندھ اسمبلی نے ملک میں نئے صوبوں اور نئے انتظامی یونٹس کی مجوزہ تشکیل پر بحث کیلئے ایک تحریک التوا منظور کرلی، سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کے معاملے پر پیرکو باقاعدہ بحث شروع ہوگی ۔  سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو نے سپیکر سے درخواست کی کہ وہ […]

سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں پر بحث کیلئے تحریک التوا منظور کرلی Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کی چارسدہ میں ’’عمرزئی‘‘ کے نام سے نئی تحصیل کے قیام سمیت اہم فیصلوں کی منظوری

خیبر پختونخوا کابینہ نےکئی فیصلوں کی منظوری دی ،اعلامیے کے مطابق صوبائی کابینہ نے خواتین کے لیے الیکٹرک بائیک سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہےجس کے پہلے فیز میں کالجز و یونیورسٹیز کی طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی۔ خیبر پختونخوا کابینہ نے

خیبرپختونخوا کابینہ کی چارسدہ میں ’’عمرزئی‘‘ کے نام سے نئی تحصیل کے قیام سمیت اہم فیصلوں کی منظوری Read More »

نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کے اعترافی بیانات مسترد،

امریکی ملٹری جج نے خالد شیخ کے اعترافی بیانات ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردئیے

امریکی فوجی عدالت کے جج نے نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کے اعترافی بیانات کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیے گئے۔ امریکی ملٹری جج نے خالد شیخ  کے اعترافی بیانات ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آئی اہلکاروں کے سامنے اعترافات رضاکارانہ نہیں، سی آئی

امریکی ملٹری جج نے خالد شیخ کے اعترافی بیانات ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردئیے Read More »

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ، وفاقی وزیر نے اہم ہدایات جاری کردیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ، وفاقی وزیر نے اہم ہدایات جاری کردیں

وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر احد چیمہ نے ڈریپ کو موجودہ فارمولہ ازسرنو مرتب کرنے اور ہارڈشپ پالیسی میں فوری تبدیلی کی ہدایت کردی۔  ادویات کی قیمتوں سے متعلق اہم  اجلاس وفاقی وزیر احد چیمہ کی زیرصدارت ہوا، وفاقی وزیر نے ڈریپ کے

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ، وفاقی وزیر نے اہم ہدایات جاری کردیں Read More »

ہاکی ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کو شکست ، پاکستان نے کونسی پوزیشن حاصل کی؟

  ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 11 ویں پوزیشن کا میچ جیت لیا، قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو پینالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی سٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت تک برابر رہا جس کے بعد فاتح ٹیم کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے کیا گیا، دباؤ

ہاکی ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کو شکست ، پاکستان نے کونسی پوزیشن حاصل کی؟ Read More »

شمالی وزیرستان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ لوٹ مار، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

شمالی وزیرستان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے تحت نئے سم کارڈز کے اجرا کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں اور غریب عوام سے جبراً رقوم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سنگین معاملے پر مقامی سماجی حلقوں اور شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا

شمالی وزیرستان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ لوٹ مار، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی مشکلات کا سامنا، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 110 پر ڈھیر، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی مشکلات کا سامنا، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 110 پر ڈھیر، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 81 رنز بنا لیے،میزبان ٹیم کی مجموعی برتری 261 رنز تک پہنچ گئی، جس کے ساتھ ہی میزبان ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہوگئی جبکہ قومی ٹیم پر شکست سائے منڈلانے لگے ۔ انگلینڈ کی جانب سے

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی مشکلات کا سامنا، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 110 پر ڈھیر، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط Read More »

آئینِ پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا محافظ ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا یوم جمہوریہ پر خصوصی پیغام

غیر قانونی کاروبار کرنیوالوں کےخلاف گھیرا تنگ، وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کردیئے

غیر قانونی کاروبار کرنیوالوں کےخلاف گھیرا تنگ، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ٹیکس چوری، سمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم  دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی اصلاحات سے متعلق  ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو  پی آر

غیر قانونی کاروبار کرنیوالوں کےخلاف گھیرا تنگ، وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کردیئے Read More »

بیرسٹر افتخار گیلانی نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

بیرسٹر افتخار گیلانی نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری طارق فاروق نے نومنتخب وزیراعظم سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم افتخار گیلانی کا کہنا کہ وہ وزیراعظم پاکستان

بیرسٹر افتخار گیلانی نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »

دشمن کے امن کی پیشکش کو مسترد نہیں کرنا چاہیے، ایرانی صدر

ایرانی صدر نے اسلامی ممالک میں باہمی سیکیورٹی سے متعلق معاہدے کی تجویز دے دی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی ممالک میں باہمی سیکیورٹی اور عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسعود پزشکیان نے کہا کہ کسی بھی اسلامی ملک کو اپنی سرزمین دوسرے اسلامی ملک کے خلاف جارحیت کے لیے لانچنگ پیڈ بننے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ تہران میں 40ویں بین الاقوامی

ایرانی صدر نے اسلامی ممالک میں باہمی سیکیورٹی سے متعلق معاہدے کی تجویز دے دی Read More »

Scroll to Top