Iqbal

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا کرنے پر ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا کرنے پر ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے اختتام پر سپین اور ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کے معاملے پر فیفا نے دونوں ٹیموں ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی اور بھاری جرمانے عائد کردیئے۔ فیفا کی جانب سے  ارجنٹینا کے لینڈرو پیریڈس پر 10 انٹرنیشنل میچز کی پابندی اور 90 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا […]

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا کرنے پر ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے Read More »

پاکستانی حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ

حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز حکومتِ پاکستان نے قید سابق وزیر اعظم عمران خان کے خاندان اور پارٹی کے ان الزامات کو یکسر مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہیں ’’تشدد، ذہنی اذیت، تنہائی میں قید اور طبی غفلت‘‘ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ

حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ Read More »

ڈاکٹر عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کردیئے

عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کردیئے

عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مکمل صحت مند ہیں ، بلڈ پریشر نارمل اور بینائی میں بھی بہتری آئی ہے ۔  عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے بتایا

عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کردیئے Read More »

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ کی خفیہ تفصیلات عام نہیں کی جائیں گی، پمز ہسپتال نے اعلامیہ جاری کردیا

طبی معائنے کے دوران شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے دو ماہر ڈاکٹروں نے عمران خان نیازی کی آنکھوں کے معائنے میں حصہ لیا، پمز انتظامیہ

 اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی رپورٹ کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،اعلامیے کے مطابق عمران خان نیازی کو 20 اور 21 اگست 2026 کی درمیانی شب طبی معائنے اور علاج کے لیے پمز اسلام آباد لایا گیا۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ طبی معائنے کے

طبی معائنے کے دوران شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے دو ماہر ڈاکٹروں نے عمران خان نیازی کی آنکھوں کے معائنے میں حصہ لیا، پمز انتظامیہ Read More »

دشمن عناصر بلوچستان میں عوام اور ریاست کے درمیان خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

دشمن عناصر بلوچستان میں عوام اور ریاست کے درمیان خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عناصر بلوچستان میں عدم استحکام، ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور ریاست و عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بلوچستان کی اہم

دشمن عناصر بلوچستان میں عوام اور ریاست کے درمیان خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کی اہم ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کی اہم ملاقات

چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان اور شام کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شام کے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کی اہم ملاقات Read More »

صوابی میں صبح سویرے افسوسناک حادثہ، 3 افراد جان سے گئے، ایک شخص شدید زخمی

صوابی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ صوابی کے علاقے مانکی روڈ پر تیز رفتار رکشہ اور ڈمپر کے درمیان تصادم ہوا ہے، ٹریفک حادثے میں  تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے ۔  یہ بھی

صوابی میں صبح سویرے افسوسناک حادثہ، 3 افراد جان سے گئے، ایک شخص شدید زخمی Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش کی وجہ سے نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔

اسلام آباداور راولپنڈی میں تیز بارش، نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ، الرٹ جاری

 اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش کی وجہ سے  نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا، گولڑہ 60، بوکرہ 31 اور شمس آباد 25 ، پیرودھائی 25، نیو کٹاریاں 21 اور گوالمنڈی میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ایم ڈی واسا کے مطابق تیز بارش کی وجہ سے نالہ لئی کے بہاؤ

اسلام آباداور راولپنڈی میں تیز بارش، نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ، الرٹ جاری Read More »

ایران کے خلاف سخت اقدامات، امریکہ نے چین سمیت تمام اتحادیوں سے مدد کی اپیل کردی

ایران کے خلاف سخت اقدامات، امریکہ نے چین سمیت تمام اتحادیوں سے مدد کی اپیل کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین اور دیگر ممالک کو ایران کی معاشی مدد پر متنبہ کرنے کے بعد امریکی وزیر خزانہ نے بھی دھمکی آمیز بیان جاری کیا ہے، اس حوالے سے چین سمیت تمام اتحادیوں سے مدد کی اپیل بھی کردی ۔   امریکی وزیر خزانہ بیسنٹ نے کہا کہ امریکا کا اپنے اتحادیوں اور دیگر ممالک

ایران کے خلاف سخت اقدامات، امریکہ نے چین سمیت تمام اتحادیوں سے مدد کی اپیل کردی Read More »

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

 ایران کے خلاف امریکی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2.20 ڈالر یعنی 2.4 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 93.82 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

Scroll to Top