’’پاکستان زندہ باد! روس پاک دوستی پائندہ باد!‘‘، روسی سفیر کی پاکستانی قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد
پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوروف نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ پاکستان کا یومِ آزادی پاکستانی عوام کی ’’جرأت، عزم اور مضبوط جذبے‘‘ کی عکاسی کرتا ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران اپنے بانیانِ وطن کے نظریات اور امنگوں کی رہنمائی میں ترقی کا اپنا راستہ […]










