Iqbal

پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ: قومی ویمن نیٹ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ: قومی ویمن نیٹ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کی خواتین کی نیٹ بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین چیمپیئن شپ جیت کر ٹرافی اپنے نام کرلی ۔ پاکستان کی خواتین کی نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ میں ہونے والی ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 میں تھائی لینڈ کو 50-55 سے شکست دے کر پلیٹ ڈویژن کا […]

پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ: قومی ویمن نیٹ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ جیت لی Read More »

بھارت ایک سال گزرنے کے بعد بھی ’’ معرکہ حق ‘‘ کی حقیقت تسلیم کرنے سے گریزاں کیوں؟ تفصیلات جانیں

معرکہ حق کے دوران پاک فوج نے دندان شکست ہزیمت دیتے ہوئے بھارت کے 8 جنگی طیارے مار گرائے تھے، آئی ایس پی آر

بھارت ’’ معرکہ حق‘‘ کے ایک سال بعد بھی زمینی حقائق تسلیم کرنے سے گریزاں ہے، شکست تسلیم کرنے کے بجائے، بھارتی میڈیا اور مواد تخلیق کاروں نے ’’آپریشن سندور‘‘ کے نام سے ایک دستاویزی فلم جاری کی ہے، جس میں بھارتی سیاسی اور عسکری قیادت کو شامل کر کے ایک من گھڑت اور ڈرامائی

معرکہ حق کے دوران پاک فوج نے دندان شکست ہزیمت دیتے ہوئے بھارت کے 8 جنگی طیارے مار گرائے تھے، آئی ایس پی آر Read More »

خیبرپختونخوا میں آج بارش کہاں کہاں ہوگی؟ رپورٹ آگئی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی  کرتے ہوئے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کردیا ۔ اسلام آباد ، پشاور سمیت ملک کے مختکلف علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، اب خیبر پختونخوا میں آج بھی بارش

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان Read More »

قلعہ عبداللّٰہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی

قلعہ عبداللّٰہ کے علاقے سیگی میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو خواتین جاں بحق، باپ اور بیٹی زخمی ہوگئے۔ قلعہ عبداللہ پولیس  حکام  کے مطابق زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے

قلعہ عبداللّٰہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی Read More »

مصر نے مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا

مصر نے بھی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا

مصر نے بھی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے، مصری وزیر خارجہ کے مطابق مصر کے تینوں ممالک کے ساتھ گہرے اور خصوصی تعلقات ہیں، جو صرف سیاسی شعبے تک محدود نہیں۔  مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی

مصر نے بھی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

 ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں عدم  پیش رفت اور آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر بار بار حملوں کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر پیش رفت نہ ہونے اور ٹینکرز پر حملوں کی اطلاعات کے باعث آج

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

بھارتی یوم آزادی: دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے

بھارتی یوم آزادی کے موقع پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے

بھارت میں یوم آزادی  کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے، دوسری جانب کے ایم ایس  نے کہا ہے کہ بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ علاقے میں پابندیاں مزید بڑھا دی گئیں، سری نگر اور دیگر قصبوں میں حساس مقامات پر بھارتی فوجی، پیرا ملٹری اور پولیس کی

بھارتی یوم آزادی کے موقع پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے Read More »

یوکرین میں روس کی کارروائیوں پر اقوام متحدہ کا بڑا بیان آگیا

اقوام متحدہ کا روسی کارروائیوں میں یوکرائنی شہریوں کی اموات بڑھنے پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ نے یوکرائن میں شہری ہلاکتوں اور زخمیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں اور شہری تنصیبات کے خلاف حملے فوری طور پر روکنے اور بین الاقوامی انسانی قانون کی پاسداری پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی نگرانی کے مشن کی تازہ رپورٹ کے

اقوام متحدہ کا روسی کارروائیوں میں یوکرائنی شہریوں کی اموات بڑھنے پر اظہار تشویش Read More »

شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم جان سے گیا، ساتھی فرار ہونے میں کامیاب

شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم جان سے گیا، دوسرا فرار

شہر قائد کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اور موٹر سائیکل سوار ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ڈیفنس فیز 2 کے قریب موٹر سائیکل سوار

شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم جان سے گیا، دوسرا فرار Read More »

فخر زمان کی شاندارسنچری ،پاکستان گرینز کی پاکستان گولڈ کو بھاری مارجن سے شکست

نیشنل چیمپئنز کپ:فخر زمان کی شاندار سنچری، گرینز نے گولڈ کو 128 رنز سے ہرادیا

نیشنل چیمپئنز کپ کے چوتھے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان گرینز نے پاکستان گولڈ کو 128 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے گئےنیشنل چیمپئنز کپ  کے چوتھے میچ میں پاکستان گرینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 314 رنز

نیشنل چیمپئنز کپ:فخر زمان کی شاندار سنچری، گرینز نے گولڈ کو 128 رنز سے ہرادیا Read More »

Scroll to Top