سفر جو انجام تک نہ پہنچا! دھند کے باعث موٹر وے پر حادثہ، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
خاموش قاتل دھند نے موٹر وے پر قیامت ڈھا دی،3افراد جاں بحق ، شدید دھند کے باعث صادق آباد میں بس حادثہ، عوام کے لیے انتباہ جاری تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک نظام درہم برہم ہو گیا، جبکہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں جمالدین والی ایئرپورٹ […]
سفر جو انجام تک نہ پہنچا! دھند کے باعث موٹر وے پر حادثہ، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »










