راولپنڈی پولیس کا مظاہرین کی طرف مارچ، تحریک انصاف ورکران کی دوڑیں لگ گئیں
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے ان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچیں، تاہم حکام نے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ اس کے بعد انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دے دیا، جس میں تحریک انصاف کے کارکنان بھی شامل ہوئے۔ دھرنے کے دوران راولپنڈی […]
راولپنڈی پولیس کا مظاہرین کی طرف مارچ، تحریک انصاف ورکران کی دوڑیں لگ گئیں Read More »










