نوشہرہ،سی این جی پمپ پر سلنڈر دھماکہ، 2 افراد زخمی
فضل نبی نوشہرہ کےعلاقے جھانگیرہ میںسی این جی اسٹیشن پر ایل پی جی سلنڈرکےدھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ جھانگیرہ میں واقع ایک سی این جی اسٹیشن پر اس وقت خوفناک آگ لگ گئی جب ایک ٹینکر میں موجود ایل پی جی سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے بعد آگ نے پوری […]
نوشہرہ،سی این جی پمپ پر سلنڈر دھماکہ، 2 افراد زخمی Read More »










