باجوڑ پولیو ٹیم واقعہ،وزیراعلی سہیل آفریدی کی شدید مذمت
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ کے علاقے تنگی میں پولیو ٹیم پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت اور قومی فریضے پر حملہ قرار دیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اور اس میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور […]
باجوڑ پولیو ٹیم واقعہ،وزیراعلی سہیل آفریدی کی شدید مذمت Read More »










