Web Desk

اپوزیشن کے ساتھ ملکر عید کے بعد احتجاج کریں گے، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماوں کو سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر  اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی راہنماﺅں کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین اور پی ٹی […]

اپوزیشن کے ساتھ ملکر عید کے بعد احتجاج کریں گے، جنید اکبر Read More »

عمران خان کی رہائی کے لئے نئی حکمت عملی بنانے والی کمیٹی اختلافات کا شکار

بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لئے نئی حکمت عملی بنانے والی کمیٹی اختلافات کا شکار ہوگی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی رہائی کے لیے نئی حکمت عملی بنانے کے لیے بنائی گئی پی ٹی آئی کی 11 رکنی کمیٹی میں اختلافات سامنے آئے ہیں۔ پی ٹی

عمران خان کی رہائی کے لئے نئی حکمت عملی بنانے والی کمیٹی اختلافات کا شکار Read More »

اورکزئی: مالی بحران کے باعث مشتی میلہ ہسپتال کی او پی ڈی بند، ملازمین کا احتجاج

اورکزئی. خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں واقع ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مشتی میلہ شدید مالی بحران کے باعث او پی ڈی سروسز کو بند کر دیا گیا۔ ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسز، انتظامیہ اور کلاس فور ملازمین نے گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف آج ہسپتال کے باہر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین کا

اورکزئی: مالی بحران کے باعث مشتی میلہ ہسپتال کی او پی ڈی بند، ملازمین کا احتجاج Read More »

باجوڑ میں 5سالہ بچی کو قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

باجوڑ پولیس نے 5 سالہ بچی ماریہ بی بی قتل کیس میں ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملزم ایک قریبی رشتہ دار نکلا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ وقاص رفیق نے جمعرات کو اپنے دفتر میں پولیس افسران کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز تحصیل وار ماموند کے علاقے مینا میں

باجوڑ میں 5سالہ بچی کو قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار Read More »

پشاور، کرکٹ شائقین کے لئے بری خبر

پشاور کے کرکٹ شائقین کے لئے بری خبر ہے کہ پاکستان سپر لیگ دسویں ایڈیشن کا کوئی بھی میچ پشاور میں نہیں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل فرنچائز مالکان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے اہم اجلاس ہوا۔ رپوٹس کے مطابق فرنچائز مالکان نے

پشاور، کرکٹ شائقین کے لئے بری خبر Read More »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ بنگلادیش کے توحید ہریدوئی کے بعد بھارت کے شمبن گل نے بھی سنچری بناڈالی۔  بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا 229 رنز کا ہدف بھارت نے 47ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا Read More »

Government files record

خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں ماہ کی تنخواہیں 28 فروری کو سرکاری ملازمین کو ادا کی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے تمام صوبائی محکموں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چونکہ یکم اور 2 مارچ کو

خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری Read More »

آئی ایم ایف مشن کی 24 فروری کو پاکستان آمد، ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کی توقع

آئی ایم ایف مشن کی 24 فروری کو پاکستان آمد، ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کی توقع

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت کیلئے 24 فروری کو پاکستان آئے گا۔گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کیساتھ کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت ہوگی آئی ایم ایف مشن سے کلائمیٹ فنڈ کی مد میں ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز

آئی ایم ایف مشن کی 24 فروری کو پاکستان آمد، ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کی توقع Read More »

وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے شارٹ کوڈ 9999 جاری

وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے شارٹ کوڈ 9999 جاری

وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج سے متعلق وزارتِ آئی ٹی کو احکامات جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے شارٹ کوڈ 9999 استعمال کیا جائے گا، وزارتِ آئی ٹی شارٹ کوڈ کو رمضان پیکیج کے پیغامات کی تصدیق کے لیے یقینی بنائے گی۔ وزارت آئی ٹی کو

وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے شارٹ کوڈ 9999 جاری Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات پر پڑانگ روڈ پر قائم پرانی سبزی منڈی کی منتقلی کے انتظامات مکمل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات پر پڑانگ روڈ پر قائم پرانی سبزی منڈی کی منتقلی کے انتظامات مکمل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات پر ضلع چارسدہ کے پڑانگ روڈ پر قائم پرانی سبزی منڈی کی منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر قیصر خان کی قیادت میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، جس میں تمام تحصیلوں کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز اور ٹی ایم اوز کو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات پر پڑانگ روڈ پر قائم پرانی سبزی منڈی کی منتقلی کے انتظامات مکمل Read More »

Scroll to Top