Web Desk

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،30خارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 30دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغا میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں […]

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،30خارجی ہلاک Read More »

کسی پولیس والے نے اطلاع دہندہ کی شناخت ظاہر کی تو اسے نشان عبرت بنا دیں گے، ڈی پی او مردان

مردان: ڈسٹرک پولیس آفیسر مردان ظہور بابر آفریدی نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی اطلاع ہمیں (پولیس کو) دیں اور اگر کسی پولیس اہلکار نے آپ کا نام (اطلاع دہندہ کا نام) راز میں نہ رکھا تو اس کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رستم کے

کسی پولیس والے نے اطلاع دہندہ کی شناخت ظاہر کی تو اسے نشان عبرت بنا دیں گے، ڈی پی او مردان Read More »

’تحریک انصاف صرف خیبر پختونخوا کی پارٹی بن کر رہ گئی‘ بڑا دعویٰ

پشاور۔ سینئر صحافی عرفان خان نے ’پختون ڈیجیٹل‘ پوڈ کاسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف صرف خیبر پختونخوا کی پارٹی بن کر رہ گئی ہے۔ صوابی میں ہونے والے جلسے میں کسی دوسرے سے کارکنان نے شرکت نہیں کی۔ پارٹی کارکنوں کو پنجاب سمیت کسی دوسرے صوبے کے صوبائی صدر کا نام تک

’تحریک انصاف صرف خیبر پختونخوا کی پارٹی بن کر رہ گئی‘ بڑا دعویٰ Read More »

بینظیر وویمن یونیورسٹی پشاور میں اہم تعیناتی: حکومت نے اپنے ہی قانون کی دھجیاں اڑا دیں

تیمور خان خیبر پختونخوا حکومت نے قانون سازی کے تین دن بعد ہی اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہید بینظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر کی سیٹ پر پروفیسر کی عدم موجودگی میں سنیئر ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو نظر انداز کر کے ایک جونیئر ایسوسی پروفیسر کو تعینات کر دیا۔ قانون کے

بینظیر وویمن یونیورسٹی پشاور میں اہم تعیناتی: حکومت نے اپنے ہی قانون کی دھجیاں اڑا دیں Read More »

Champion Trophy

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، کس کا پلڑا بھاری؟

اسلام آباد(محمد مجتبیٰ بٹ) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونے جا رہا ہے، اور افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اس میچ کی اہمیت اور دلچسپی زیادہ ہے کیونکہ حالیہ ٹرائی سیریز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دو بار شکست

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، کس کا پلڑا بھاری؟ Read More »

حمزہ شنواری کو بچھڑے 31 سال بیت گئے

ساجد ٹکر پشاور: آج (اٹھارہ فروری) پشتو لیجنڈ شاعر امیر حمزہ خان شنواری کی 31 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے حمزہ خان شنواری 1907 ء میں لنڈی کوتل میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 25 ہزار سے زائد نظمیں لکھیں جس کی وجہ سے انہیں پشتو ادب میں ایک قابل احترام مقام حاصل ہوا۔

حمزہ شنواری کو بچھڑے 31 سال بیت گئے Read More »

کوہاٹ: پاک فوج کے زیراہتمام شوٹنگ گالا کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

کوہاٹ۔ پاک فوج کے زیراہتمام ضم اضلاع( سابقہ فاٹا) کی ٹیموں کے درمیان شوٹنگ گالا کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  شوٹنگ گالا میں 11 ٹیموں کے کل 67 شوٹرز نے حصہ لیا۔ انہوں نے ایس ایم جی، پستول، بولٹ ایکشن اور اسکیٹ شوٹنگ مقابلوں میں حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں خٹک رقص،

کوہاٹ: پاک فوج کے زیراہتمام شوٹنگ گالا کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد Read More »

پشاور، اسکولز کے گردونواح میں مضر صحت اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد

کاشف الدین سید پشاور۔ ضلعی انتظامیہ نے اسکولز کے گردونواح میں مضر صحت اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کی ضلعی انتظامیہ اسکولز کے قریب غیر معیاری خوراک بشمول چپس کی فروخت پر دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں منشیات برآمد ہونے

پشاور، اسکولز کے گردونواح میں مضر صحت اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد Read More »

طلبہ کی درخوارست پر فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں مسجد کی تعمیر مکمل

طلبہ کی درخوارست پر فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں مسجد کی تعمیر مکمل

طلباء وطالبات کی درخوارست پر پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں مسجد کی تعمیر مکمل کر لی گئ۔ طلباء وطالبات کی درخوارست پر پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں مسجد کی تعمیر مکمل کر لی گئ۔ گذشتہ سال نومبر میں یونیورسٹی

طلبہ کی درخوارست پر فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں مسجد کی تعمیر مکمل Read More »

ڈیوٹی اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کے خلاف ملک سلیمان خان ایڈوکیٹ نے درخواست دائر کردی

ڈیوٹی اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کے خلاف ملک سلیمان خان ایڈوکیٹ نے درخواست دائر کردی

پشاور ہائی کورٹ میں سرکاری افسران کا ڈیوٹی اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کے خلاف ملک سلیمان خان ایڈوکیٹ نے درخواست دائر کی۔درخواست کی سماعت سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ نے کی۔عدالت نے وفاقی و صوبائی حکومت کو کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14دن اندر جواب جمع

ڈیوٹی اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کے خلاف ملک سلیمان خان ایڈوکیٹ نے درخواست دائر کردی Read More »

Scroll to Top