خیبرپختونخوا اسمبلی میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کا انکشاف ، چھان بین شروع
خیبر پختونخوا اسمبلی میں جعلی اسناد پر ملازمین کی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ملازمین کی اسناد چھان بین کیلئے وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی کے سپرد کردی گئیں ۔ اس سلسلے میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی سے وی سی پشاور یونیورسٹی کی اہم ملاقات ہوئی جس کے بعد اسمبلی ملازمین کی ڈگریوں […]
خیبرپختونخوا اسمبلی میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کا انکشاف ، چھان بین شروع Read More »










