پیپل منڈی میں دکانوں کا معائنہ ،مضر صحت لولی پپ بیچنے پر متعدد دکاندار گرفتار
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور کے گنجان آباد بازار پیپل منڈی میں دکانوں کا معائنہ کیاگیا ، اس دوران مضر صحت لولی پپ بیچنے پر بیشتر دکاندار گرفتار کرلئے گئے ۔ڈی سی پشاور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ پشاور نے پیپل منڈی میں دکانوں کا معائنہ کیا ، مضر صحت […]
پیپل منڈی میں دکانوں کا معائنہ ،مضر صحت لولی پپ بیچنے پر متعدد دکاندار گرفتار Read More »










