Web Desk

Pakistan and Afghanistan

متحدہ علماء بورڈ کا کے پی حکومت کی افغانستان سے مذاکرات کی تائید

پشاور۔ متحدہ علماء بورڈ خیبرپختونخوا نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے افغانستان سے مذاکرات کی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔ متحدہ علماء بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ علما کرام نے ہمیشہ شرعی تعلیمات کی روشنی میں امن و امان کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے اور […]

متحدہ علماء بورڈ کا کے پی حکومت کی افغانستان سے مذاکرات کی تائید Read More »

Molana Fazlur Rahman

سابق وزیراعلیٰ پروپز خٹک کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

سابق وزیر اعلٰی پرویز خٹک نے جمعیت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جبکہ مولانا کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود اور  جے یو آئی کے سیکرٹری اطلاعات  محمد اسلم غوری بھی شریک تھے۔

سابق وزیراعلیٰ پروپز خٹک کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات Read More »

کرم، گزشتہ سال اکتوبر سے بدامنی کے واقعات میں 189 افراد جاں بحق ہوئے

پشاور: گزشتہ سال اکتوبر سے کرم میں بدامنی کے مختلف واقعات میں 189 افراد جاں بحق ہوئے۔ تاہم، صوبائی حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں کرم میں حالات کو معمول پر لانے کے لئے امن معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد علاقے میں حالات بہتر ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے۔ وزیر اعلی

کرم، گزشتہ سال اکتوبر سے بدامنی کے واقعات میں 189 افراد جاں بحق ہوئے Read More »

rescue 1122

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا وعدہ ایفا نہ ہوسکا

محمد اعجاز آفریدی پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ریسکو اہلکاروں سے کیا گیا وعدہ ایفا نہ ہوسکا۔ محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت کرنے والے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو ترقی دینے سے معذرت کر لی ہے۔ محکمہ کا موقف ہے کہ ان ملازمین کو ترقی دینے

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا وعدہ ایفا نہ ہوسکا Read More »

خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ، فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ۔پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امان وامان سے متعلق نشست کا فیصلہ کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں صوبہ مشکل

خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ، فیصل کریم کنڈی Read More »

کرم میں امدادی اشیاکے قافلے پر فائرنگ ، گاڑیوں میں لوٹ مار

کرم میں امدادی اشیاکے قافلے پر فائرنگ ، گاڑیوں میں لوٹ مار

کرم میں امدادی اشیا کے قافلے پر ایک بار پھر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے بعد امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار بھی کی گئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق کرم کے علاقے اوچت میں حملہ آوروں کی جانب سے 100 گاڑیوں پر مشتمل ٹرکوں کو قافلے پر فائرنگ کی گئی عینی

کرم میں امدادی اشیاکے قافلے پر فائرنگ ، گاڑیوں میں لوٹ مار Read More »

شہریوں کی سہولت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ

شہریوں کی سہولت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ

بیمہ پالیسی ودیگر امور میں شہریوں کی سہولت کیلئے کے پی حکومت کا اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ مثبت اقدام مانا جاتا ہے ۔ اس سلسلے میں امور کی انجام دہی کا سلسلہ شروع کردیاگیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کے پی حکومت نے اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ

شہریوں کی سہولت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ Read More »

صدر زرداری ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ، بیرسٹر سیف

صدر زرداری ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ صدر زرداری بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ زرداری کچھ عرصے سے بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانے کے مشن پر ہیں ۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے بلاول بھٹو

صدر زرداری ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ، بیرسٹر سیف Read More »

کرم میں 183 بنکرز مسمار ، 129 گاڑیوں کا قافلہ روانگی کیلئے تیار

کرم میں 183 بنکرز مسمار ، 129 گاڑیوں کا قافلہ روانگی کیلئے تیار

ضلع کرم میں کوہاٹ امن معاہدے کے تحت متحارب فریقین کے بنکرز کے خاتمے کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم اور اپر کرم میں موجود مورچوں کو مسمار کیاجارہاہے تاکہ علاقے میں پائیدار امن کو یقینی بنایاجاسکے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقوں پالش خیل

کرم میں 183 بنکرز مسمار ، 129 گاڑیوں کا قافلہ روانگی کیلئے تیار Read More »

ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ، شوکت یوسفزئی

ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ، شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہیں ۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی پارٹی سے ہمدردیاں ہیں ، وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کررہے ہیں ۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے

ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ، شوکت یوسفزئی Read More »

Scroll to Top