پاکستان سمیت اسلامی ممالک نے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی مسترد کر دی
پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے فلسطینی عوام کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی کی کوششوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پالیسیوں کا مقصد غزہ کے باسیوں کو ان کی زمینوں سے محروم کرکے جمہوریہ مصر کی […]
پاکستان سمیت اسلامی ممالک نے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی مسترد کر دی Read More »










