سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟جانئے
ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، اور کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونے کے خریداروں کے لیے یہ خوشخبری ہے جبکہ سرمایہ کار محتاط نظر آ رہے ہیں۔ صرافہ مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق: فی تولہ سونا مزید […]
سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟جانئے Read More »










