Web Desk

اہم پیشرفت! زرتاج گل کی نااہلی کے بعد شاہد خٹک پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اہم پیشرفت! زرتاج گل کی نااہلی کے بعد شاہد خٹک پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی قیادت مکمل، شاہد خٹک مقرر، عمران خان کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر کے نہ ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف اور پارٹی کے سابق […]

اہم پیشرفت! زرتاج گل کی نااہلی کے بعد شاہد خٹک پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر Read More »

پی ٹی آئی کا صوابی انٹرچینج پر احتجاج ختم،پشاور میں 7 دسمبر کو پاور دکھانے کا فیصلہ

موٹروے بندش، مریضوں کی مشکلات اور ٹائروں کی آگ،پی ٹی آئی کا صوابی احتجاج ختم، اب پشاور میں 7 دسمبر کو طاقت کا مظاہرہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاجی مظاہرہ ختم کرتے ہوئے 7 دسمبر کو پشاور میں بڑا عوامی پاور شو کرنے کا اعلان کردیا۔ احتجاج

پی ٹی آئی کا صوابی انٹرچینج پر احتجاج ختم،پشاور میں 7 دسمبر کو پاور دکھانے کا فیصلہ Read More »

سکیورٹی غفلت یا کچھ اور؟ پشاور بی آر ٹی سے لاکھوں روپے مالیت کی اسکرین چوری

سکیورٹی غفلت یا کچھ اور؟ پشاور بی آر ٹی سے لاکھوں روپے مالیت کی اسکرین چوری

بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے فیصل کالونی اسٹاپ پر چوری کی واردات نے سکیورٹی انتظامات پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جہاں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی اسکرین اتار کر لے گیا۔ ترجمان بی آر ٹی کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب اسٹیشن کا شٹر نامعلوم وجوہات کی بنا

سکیورٹی غفلت یا کچھ اور؟ پشاور بی آر ٹی سے لاکھوں روپے مالیت کی اسکرین چوری Read More »

دنیا بھر میں آج معذوروں کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج 3 دسمبر کو معذوروں کا دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد معذور افراد کو درپیش چیلنجز کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان کے کردار اور افادیت پر روشنی ڈالنا ہے۔ اقوام متحدہ نے معذور افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے 1992 میں ہر

دنیا بھر میں آج معذوروں کا دن منایا جا رہا ہے Read More »

نورین ممتاز: باجوڑ کی ماں اور پورے خاندان کی سہارا، خان کا ڈیرہ کی کہانی

لاہور : باجوڑ سے تعلق رکھنے والی نورین ممتاز نے نہ صرف اپنے شوہر بلکہ پورے خاندان کی تقدیر بدل دی ہے۔ ایک وقت تھا جب ان کے گھر ایک وقت کا کھانا میسر آنا بھی مشکل تھا۔ ان کے شوہر ممتاز خان جب 2005 میں لاہور آئے تو اعظم مارکیٹ میں کپڑوں کی دکانوں

نورین ممتاز: باجوڑ کی ماں اور پورے خاندان کی سہارا، خان کا ڈیرہ کی کہانی Read More »

خبردار: فریج میں رکھا ہوا آٹا آپ کی صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے

اکثر گھروں میں یہ رواج پایا جاتا ہے کہ ایک بار میں زیادہ آٹا گوندھ کر فریج میں رکھ دیا جائے تاکہ اگلے دن صبح وقت بچایا جا سکے، لیکن غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سہولت صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق تازہ گوندھا ہوا آٹا غذائی

خبردار: فریج میں رکھا ہوا آٹا آپ کی صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے Read More »

ماسکو میں 5 گھنٹے کی رازدارانہ ملاقات، ٹرمپ کے وفد نے پیوٹن سے کیا باتیں کیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون خصوصی اسٹیو وٹکوف اور ان کے داماد و مشیر جیرڈ کشنر نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمیر پیوٹن سے تقریباً 5 گھنٹے طویل ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق اس ملاقات میں روس یوکرین جنگ بندی اور اس سے متعلق امریکی امن معاہدےپر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ روسی

ماسکو میں 5 گھنٹے کی رازدارانہ ملاقات، ٹرمپ کے وفد نے پیوٹن سے کیا باتیں کیں؟ Read More »

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چھوٹے راز: صرف چند منٹ میں فون اور انٹرنیٹ فوراً تیز کریں

ہم میں سے اکثر روزانہ اپنے اینڈرائیڈ فون پر ویب پیجز لوڈ کرنے، ویڈیوز دیکھنے یا ایپس چلانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر کئی بار انٹرنیٹ اتنا سست ہو جاتا ہے کہ ہر چیز اٹک جاتی ہے۔ خوش قسمتی سے چند آسان ٹرکس سے آپ فون کی انٹرنیٹ اسپیڈ بہتر کر سکتے ہیں۔ 1. ائیرپلین

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چھوٹے راز: صرف چند منٹ میں فون اور انٹرنیٹ فوراً تیز کریں Read More »

ملاکنڈ میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا آپریشن، افغان شہری بھی گرفتار

ملاکنڈ: ملاکنڈ میں وزیر ایکسائز سید فخر جہان، سیکرٹری ایکسائز خالد الیاس اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عبدالحلیم خان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا۔ تھانہ ایکسائز ملاکنڈ ریجن نے پل چوکی کے قریبی دریائے سوات کے اراضیات میں منشیات کے بڑے گروہ زاہد آفریدی گروپ کے خلاف آپریشن کیا۔

ملاکنڈ میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا آپریشن، افغان شہری بھی گرفتار Read More »

پاک بھارت سمیت 8 جنگیں رکیں، مجھے نوبل انعام ملنا چاہیے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں نوبیل انعام نہیں ملا، حالانکہ انہوں نے مختلف جنگوں کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ کہا گیا کہ اگر روس اور یوکرین کے درمیان جنگ رک جائے تو انہیں نوبیل انعام ملے گا،

پاک بھارت سمیت 8 جنگیں رکیں، مجھے نوبل انعام ملنا چاہیے، امریکی صدر Read More »

Scroll to Top