بانی چیئرمین کا طبی معائنہ،پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کے ذریعے طبعی معائنے کے لئے درخواست دائر کی ہے۔ سابق وزیراعظم نے یہ درخواست وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ذریعے دائرکی ہے جبکہ درخواست میں حکومت پنجاب کو ہوم ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار […]
بانی چیئرمین کا طبی معائنہ،پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع Read More »










