پشاورمیں پولیس افسران کے تبادلے
محمد اعجاز آفریدی پشاور: کیپٹل سٹی پولیس آفیسر نے ضلع خیبر میں تعینات ایکٹنگ ایس ڈی پی او باڑہ اور ایکٹنگ ایس ڈی پی او تیراہ سمیت4 پولیس افسران کے تبادلے کردئیے۔ اس حوالے سے سی سی پی او پشاور نے اعلامیہ جاری کردیا، جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ایکٹنگ ایس ڈی پی او […]
پشاورمیں پولیس افسران کے تبادلے Read More »










