شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن: محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت اور بہادری کو سراہا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے 7 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر کے ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا […]
شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن: محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کیا Read More »










