Web Desk

ہری پور میں مسلم لیگ ن کا اعتماد،بابر نواز خان کا بھاری اکثریت سے جیتنے کا دعویٰ

ہری پورمیں مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان کا بھاری اکثریت سے جیتنے کا دعویٰ، پرامن پولنگ جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی حلقہ این اے-18 کے لیے جاری انتخابی عمل میں مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان نے بھاری اکثریت سے کامیابی کے دعوے کے ساتھ انتخابات کے دوران اپنے […]

ہری پور میں مسلم لیگ ن کا اعتماد،بابر نواز خان کا بھاری اکثریت سے جیتنے کا دعویٰ Read More »

خیبرپختونخوا میں نئے افسران کی تقرریاں ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی کے دھاندلی الزامات: وفاقی آئینی عدالت نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا

پی ٹی آئی کے دھاندلی الزامات، وفاقی آئینی عدالت کا لارجر بنچ تشکیل، سماعت 25 نومبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے سلسلے میں دائر درخواست کی سماعت کے لیے لارجر بنچ تشکیل دے دی ہے۔ عدالت

پی ٹی آئی کے دھاندلی الزامات: وفاقی آئینی عدالت نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں منظور کیا جانے والا بل عجیب و غریب ہے، اختیار ولی

ضلع خیبر منشیات کا گڑھ ، منشیات کے دھندے میں پی ٹی آئی کے لوگ حصہ دار ہیں ، اختیار ولی

لیگی رہنما اختیار ولی نے ضلع خیبر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے کاروبار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع خیبر ملک بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کا مرکزی گڑھ بن چکا ہے اور منشیات کے دھند میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی حصہ دار ہیں اپنے ایک بیان میں اختیار

ضلع خیبر منشیات کا گڑھ ، منشیات کے دھندے میں پی ٹی آئی کے لوگ حصہ دار ہیں ، اختیار ولی Read More »

ایف بی آر کا نیا اقدام! افغانستان سے آنیوالے ہر کنٹینر کی 100اسکیننگ لازمی قرار

ایف بی آر کا نیا اقدام! افغانستان سے آنیوالے ہر کنٹینر کی 100اسکیننگ لازمی قرار

افغانستان سے آنیوالے ہر کنٹینر کی 100 فیصد اسکیننگ لازمی، این آئی آئی سسٹم کے ذریعے ملکی سپلائی چین میں شفافیت اور سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت پاکستان میں آنے والے تمام کنٹینرز کی جانچ پڑتال کے لیے ایک

ایف بی آر کا نیا اقدام! افغانستان سے آنیوالے ہر کنٹینر کی 100اسکیننگ لازمی قرار Read More »

پاک افغان سرحدی بندش سے افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

پاک افغان سرحدی بندش سے افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

پاک افغان سرحدی بندش کے اثرات، افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتیں سرکاری ہٹ دھرمی کے باعث غیرمعمولی حد تک بڑھ گئیں، عوام شدید مشکلات کا شکار تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث افغانستان کو شدید معاشی نقصان پہنچ رہا ہے، لیکن افغان طالبان کی ہٹ دھرمی

پاک افغان سرحدی بندش سے افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

مظفر گڑھ پی پی 269، جھگڑے کے واقعہ پر پولنگ روکنا پڑ گئی

مظفرگڑھ پی پی,269 میں پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے کے باعث پولنگ عارضی طور پر معطل تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی-269 میں پولنگ اسٹیشن نمبر 103 پر امیدواروں کے حامیوں کے درمیان جھگڑے کے باعث پولنگ کچھ دیر کے لیے روک دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پولنگ اسٹیشن پر 2,300 ووٹرز کے لیے

مظفر گڑھ پی پی 269، جھگڑے کے واقعہ پر پولنگ روکنا پڑ گئی Read More »

کے پی حکومت کا بڑا اقدام ،سپیشل برانچ کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری، تمام وسائل فراہم کرینگے،سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی پولیس سپیشل برانچ کو باقاعدہ سپیشلائزڈ یونٹ اور علیحدہ کیڈر کے طور پر قائم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پولیس کی سپیشل برانچ کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطا بق اجلاس میں بریفنگ

کے پی حکومت کا بڑا اقدام ،سپیشل برانچ کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری، تمام وسائل فراہم کرینگے،سہیل آفریدی Read More »

پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں، شیخ وقاص اکرم نے پارٹی کی موقف واضح کر دیا تفصیلات کے مطابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیخ وقاص اکرم نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کا انفارمیشن ونگ کسی طور بھی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ

پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، شیخ وقاص اکرم Read More »

آج کا موسم کیسا رہے گا؟ بارش ہوگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

آج کا موسم کیسا رہے گا؟ بارش ہوگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم، بارش کے امکانات نہ کے برابر، شہریوں کو دھند اور سموگ کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کی ہدایت تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اور ملک کے دیگر علاقوں میں آئندہ موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کی ہے، جس کے

آج کا موسم کیسا رہے گا؟ بارش ہوگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

بےاختیار لوگوں سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

بےاختیار لوگوں سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج ہی رہ گیا راستہ، بےاختیار افراد سے مذاکرات سے کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بےاختیار افراد سے مذاکرات کرنے سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ اگر

بےاختیار لوگوں سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

Scroll to Top