Web Desk

ہری پور سے تحریک انصاف ہی جیتے گی، عمر ایوب کا دعویٰ

ہری پور سے تحریک انصاف ہی جیتے گی، عمر ایوب کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کاپلڑا بھاری ہے، ہری پور میں 29 میں 29 پولنگ اسٹیشنز پر فتح کا دعویٰ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اس بار ہری پور سے […]

ہری پور سے تحریک انصاف ہی جیتے گی، عمر ایوب کا دعویٰ Read More »

طورخم بارڈر بند، افغانستان کی معیشت پر فوری اثر، 45 ملین ڈالر کا نقصان

طورخم بارڈر بند، افغانستان کی معیشت پر فوری اثر، 45 ملین ڈالر کا نقصان

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی، طورخم کی بندش سے افغانستان کو ماہانہ 45 ملین ڈالر کا دھچکا، پاکستان کو سالانہ 3 کھرب 42 ارب روپے کا فائدہ ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے طورخم بارڈر کی بندش نے افغانستان کی معیشت پر فوری اثرات مرتب کیے ہیں۔ وفاقی حکومت ذرائع کے مطابق ایک

طورخم بارڈر بند، افغانستان کی معیشت پر فوری اثر، 45 ملین ڈالر کا نقصان Read More »

ریجنل الیکشن کمشنر ہزارہ نے این,18 ہری پور کے پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا ، انتظامات کا جائزہ لیا

ریجنل الیکشن کمشنر ہزارہ نے این,18 ہری پور کے پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا ، انتظامات کا جائزہ لیا

ریجنل الیکشن کمشنر ہزارہ ڈویژن ذوالفقار احمد نے این,18 ہری پور کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور انتخابات کے سلسلے میں انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار احمد نے دورے کے دوران پولنگ اسٹیشنز کی سہولیات، عملے کی تیاری، ووٹرز کی آمد کے نظام اور سکیورٹی کے انتظامات کا معائنہ

ریجنل الیکشن کمشنر ہزارہ نے این,18 ہری پور کے پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا ، انتظامات کا جائزہ لیا Read More »

ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری

قومی و صوبائی نشستوں پر ضمنی الیکشن،اڑھائی ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز، پاک فوج و پولیس تعینات ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں صبح 8 بجتے ہی پولنگ کا

ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری Read More »

خیبر پختونخوا وفاق کے بغیر نہیں چل سکتا، سہیل آفریدی تعاون کریں، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ سیاسی نہیں انسانی ہے، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ حکمت عملی ضروری ہے تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو چاہیے کہ وہ وفاقی حکومت اور قانون نافذ

خیبر پختونخوا وفاق کے بغیر نہیں چل سکتا، سہیل آفریدی تعاون کریں، گورنر فیصل کریم کنڈی Read More »

پاکستان میں نئی انٹرنیٹ کیبل بچھا دی گئی

پاکستان میں جدید ترین سی می وی 6 سب میرین کیبل سسٹم کے فعال ہونے کے بعد بیرونی انٹرنیٹ روابط میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ یہ نیا نظام ملک کو جنوبی ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے ساتھ زیادہ مضبوط اور برق رفتار ڈیجیٹل رابطہ فراہم کرے گا۔ وزارتِ آئی ٹی کے مطابق 19,200 کلومیٹر

پاکستان میں نئی انٹرنیٹ کیبل بچھا دی گئی Read More »

سردی میں گرمی دینے والی غذائیں، لیکن کچھ آپ کو بیمار بھی کر سکتی ہیں!

سردیوں کو عموماً مزیدار کھانوں کا موسم کہا جاتا ہے، جیسے ہی ٹھنڈ بڑھتی ہے، سڑکوں پر گرم پکوانوں کے ٹھیلے سج جاتے ہیں اور گھروں میں بھی طرح طرح کی گرم غذائیں ذوق و شوق سے تیار کی جاتی ہیں۔ زیادہ تر لوگ ایسی چیزیں کھانے کو ترجیح دیتے ہیں جو انہیں ٹھنڈ کے

سردی میں گرمی دینے والی غذائیں، لیکن کچھ آپ کو بیمار بھی کر سکتی ہیں! Read More »

لیڈر سے ملاقات کے لیے احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ اپنے قائد سے ملاقات کے لیے ان کے پاس احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا کیونکہ وہ تمام جمہوری طریقے آزما چکے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے صوبائی اسمبلی سے قرارداد منظور کروائی گئی،

لیڈر سے ملاقات کے لیے احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، سہیل آفریدی Read More »

روس اور یوکرین جنگ ختم کروں گا، امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ ختم کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا ہے کہ انہوں نے برازیل کے صدر سے بات کی ہے اور جلد ہی ملاقات بھی کریں گے۔ صدر نے کہا کہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے

روس اور یوکرین جنگ ختم کروں گا، امریکی صدر ٹرمپ Read More »

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم کردی

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او کو دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے قیمتی دھاتوں اور زیورات کی

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم کردی Read More »

Scroll to Top