باجوڑ و بنوں میں کامیاب کارروائیوں پر صدر و وزیراعظم کی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ اور بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔ صدر زرداری نے فتنہ الخوارج کے 23 دہشت گردوں کے خاتمے کو سکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی قرار دیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ باجوڑ میں […]
باجوڑ و بنوں میں کامیاب کارروائیوں پر صدر و وزیراعظم کی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین Read More »










