’’پاک افغان مذاکرات ناکام، مفاہمت ختم ‘‘وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا اعلان
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں مکمل ڈیڈ لاک ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ مذاکرات کے اگلے دور کا اب کوئی پروگرام نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے […]
’’پاک افغان مذاکرات ناکام، مفاہمت ختم ‘‘وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا اعلان Read More »










