Web Desk

اب بھکاری مافیا کے دن ختم، سہولت کار بھی نہیں بچ پائیں گے، اہم حکم جاری

وفاقی وزیر داخلہ نے پیشہ ور بھکاری مافیا اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پیشہ ور بھکاری مافیا اور انسانی سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ایف آئی […]

اب بھکاری مافیا کے دن ختم، سہولت کار بھی نہیں بچ پائیں گے، اہم حکم جاری Read More »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دو دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دو دہائیوں کی بلند ترین تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1,86,092 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 549 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 1,86,092 پوائنٹس تک پہنچ گیا، گزشتہ روز مارکیٹ 185,543 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔ ماہرین کے مطابق یہ دو دہائیوں کی تاریخی کارکردگی پاکستان کی مستحکم

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دو دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

خیبرپختونخوا میں یونیک نمبر پلیٹس منصوبہ متعارف، شہری اپنی پسند کے نمبر حاصل کر سکیں گے

خیبرپختونخوا میں مخصوص ناموں اور شناخت کے حامل یونیک نمبر پلیٹس کے اجرا کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر سید فخرجہان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا جس میں منصوبے کے عملی اقدامات اور نظام کی فعالیت پر غور کیا گیا۔ صوبائی وزیر نے ہدایت

خیبرپختونخوا میں یونیک نمبر پلیٹس منصوبہ متعارف، شہری اپنی پسند کے نمبر حاصل کر سکیں گے Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا دورہ کراچی، شیڈول اور سرگرمیاں سامنے آ گئیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی تین روزہ دورے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ سے کراچی روانہ ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ کے ہمراہ صوبائی کابینہ کے اراکین اور خیبر پختونخوا سے پارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان بھی موجود ہیں۔ دورے کے دوران سہیل آفریدی انصاف ہاؤس میں پارٹی قیادت سے ملاقاتیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا دورہ کراچی، شیڈول اور سرگرمیاں سامنے آ گئیں Read More »

بنگلادیش نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا

بنگلادیش نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بھارت میں مزید تین اہم سفارتی مشنز کے ویزا سیکشنز عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کے مطابق یہ نئی پابندیاں جمعرات سے نافذ العمل ہو چکی ہیں اور تازہ فیصلے کے تحت بھارتی شہریوں کے لیے کاروباری، ملازمت کے

بنگلادیش نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا Read More »

اب ڈرائیور کی ضرورت نہیں، دبئی نے خودکار ٹیکسیوں کے لیے پرمٹ جاری کر دیا

دبئی نے اسمارٹ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک اور نمایاں سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کے لیے پہلا کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر قائم کر دیا ہے۔ یہ جدید مرکز چینی ٹیکنالوجی کمپنی بائیڈو اپولو گو کا چین سے باہر اپنی نوعیت کا پہلا آپریشنل مرکز ہے جو مصنوعی ذہانت اور جدید شہری

اب ڈرائیور کی ضرورت نہیں، دبئی نے خودکار ٹیکسیوں کے لیے پرمٹ جاری کر دیا Read More »

پاکستان اور سری لنکا آج دوسرا ٹی20 میچ کھیلیں گے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں آج دمبولا کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک صفر

پاکستان اور سری لنکا آج دوسرا ٹی20 میچ کھیلیں گے Read More »

شدید دھند کے باعث مختلف موٹر ویز بند، موٹر وے پولیس کی نئی ہدایات جاری

ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ٹریفک متاثر ہو گئی ہے جس کے پیشِ نظر موٹر وے پولیس نے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹر ویز کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

شدید دھند کے باعث مختلف موٹر ویز بند، موٹر وے پولیس کی نئی ہدایات جاری Read More »

تعلیم کی طاقت: ملالہ نے لڑکیوں کی تعلیم کے لیے 3 لاکھ ڈالر کا اعلان کر دیا

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جنگ زدہ غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس امداد میں سے ہر ملک کو ایک ایک لاکھ ڈالر فراہم کیا جائے گا، جس سے وہاں کے تنازعات سے متاثرہ

تعلیم کی طاقت: ملالہ نے لڑکیوں کی تعلیم کے لیے 3 لاکھ ڈالر کا اعلان کر دیا Read More »

ٹرمپ نے ایران کو کھلا پیغام دے دیا: مظاہرین کی جانوں کا خون بے جواب نہیں رہے گا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کے خلاف کارروائی کی صورت میں ایک بار پھر تہران کو سخت وارننگ دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر احتجاج کے دوران مظاہرین کو قتل کیا گیا تو امریکہ ایران کو بھرپور اور سخت جواب

ٹرمپ نے ایران کو کھلا پیغام دے دیا: مظاہرین کی جانوں کا خون بے جواب نہیں رہے گا Read More »

Scroll to Top