لاہور سے تمام موٹرویز کھول دی گئیں، جڑواں شہروں کے داخلی راستے تاحال بند
ملک میں جاری مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی ٹریفک صورتِ حال میں جزوی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سے تمام موٹرویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، جب کہ لاہور-اسلام آباد موٹروے (ایم-2) بھی بحال کر دی گئی ہے۔تاہم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد […]
لاہور سے تمام موٹرویز کھول دی گئیں، جڑواں شہروں کے داخلی راستے تاحال بند Read More »










