افغان وزیر خارجہ کی پاکستان سے واہگہ بارڈر کھولنے کی درخواست
نئی دہلی: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ واہگہ بارڈر کو افغان تاجروں کے لیے کھولا جائے تاکہ افغانستان اور بھارت کے درمیان تجارتی سرگرمیوں میں بہتری لائی جا سکے۔ اپنے بیان میں امیر خان متقی نے کہا کہ افغان حکومت پاکستان اور بھارت دونوں سے یہ […]
افغان وزیر خارجہ کی پاکستان سے واہگہ بارڈر کھولنے کی درخواست Read More »










