Web Desk

سہیل آفریدی ہماری پہچان، عطاء تارڑ کا بیان قبائلی عوام کی توہین ہے، کوکی خیل مشران

کوکی خیل قوم کے قبائلی مشران نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کوکی خیل مشران نے نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے سہیل آفریدی سے متعلق حالیہ بیان کو قبائلی عوام کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت […]

سہیل آفریدی ہماری پہچان، عطاء تارڑ کا بیان قبائلی عوام کی توہین ہے، کوکی خیل مشران Read More »

مروت کنال روڈ سے قومی اتحاد کے تین رہنماؤں کی لاشیں برآمد

بنوں کے علاقے بکاخیل کی حدود مروت کنال روڈ سے قومی اتحاد کے تین رہنماؤں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق تینوں افراد دو روز قبل پیپل بازار سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔ رات گئے مسلح افراد نے ولی اللہ سمیت تینوں رہنماؤں کو قتل کرکے لاشیں سڑک پر

مروت کنال روڈ سے قومی اتحاد کے تین رہنماؤں کی لاشیں برآمد Read More »

جعلی وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی حکومت ملک کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے، بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کے حالیہ بیانات پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو دہشت گردی کے اصل سہولت کار قرار دے دیا ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وفاق اپنی ناقص، کمزور اور غیر مؤثر پالیسیوں کے ذریعے دہشت گردوں کی سہولت کاری

جعلی وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی حکومت ملک کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے، بیرسٹر سیف Read More »

پشاور، شبیر حسین گگیانی کے وکالت لائسنس کی معطلی کیس میں اہم پیشرفت

پشاور ہائیکورٹ نے شبیر حسین گگیانی کی وکالت کا لائسنس معطل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت 14 اکتوبر مقرر کر دی۔ درخواست کی سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی، شبیر حسین گگیانی نے

پشاور، شبیر حسین گگیانی کے وکالت لائسنس کی معطلی کیس میں اہم پیشرفت Read More »

فلپائن اور انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ

فلپائن کے منڈاناؤ کے ساحل کے قریب 7.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد فلپائن اور انڈونیشیا کے کچھ ساحلی علاقوں میں سونامی کی ابتدائی وارننگ جاری کی گئی۔ زلزلے کے بعد انڈونیشیا اور فلپائن کے ساحلوں پر زلزلے کی مزید لہریں محسوس کی گئیں جن کے باعث ساحلی آبادیوں کو محفوظ مقامات

فلپائن اور انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ Read More »

ذہنی صحت کا عالمی دن، کام کی جگہ پر ذہنی دباؤ ایک بڑھتا ہوا عالمی بحران

ہر سال 10 اکتوبر کو عالمی یومِ ذہنی صحت کے طور پر منایا جاتا ہے جس کی بنیاد 1992 میں رکھی گئی جس کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں ذہنی صحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کے ساتھ ہمدردی، فہم اور احترام کا رویہ فروغ دینا ہے جو ذہنی امراض

ذہنی صحت کا عالمی دن، کام کی جگہ پر ذہنی دباؤ ایک بڑھتا ہوا عالمی بحران Read More »

سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی میں دہشتگردوں کے خلاف جوابی آپریشنز جاری، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے 7 اکتوبر کو ضلع اورکزئی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد دہشتگردوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائیاں شروع کر دی ہیں جن میں اب تک 30 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشنز انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر ضلع اورکزئی کے علاقے

سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی میں دہشتگردوں کے خلاف جوابی آپریشنز جاری، آئی ایس پی آر Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار، سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی دیکھی گئی جس کے باعث سرمایہ کار شدید پریشانی کا شکار ہو گئے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1700 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں مجموعی طور پر 1900 سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار، سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے Read More »

کیا ٹرمپ کو نوبل امن انعام ملے گا یا یہ خواب ادھورا رہے گا؟

نوبل انعام برائے امن کا اعلان آج ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں کیا جائے گا۔  رواں برس امن نوبل انعام کے لیے ریکارڈ 338 امیدواروں کو نامزد کیا گیا ہے جن میں دنیا کی ممتاز شخصیات، ادارے اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن شامل ہیں۔ یہ انعام ہر سال ان افراد یا تنظیموں کو

کیا ٹرمپ کو نوبل امن انعام ملے گا یا یہ خواب ادھورا رہے گا؟ Read More »

راستے بند، انٹرنیٹ سروس معطل، اسلام آباد آنے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، کئی راستے بند کر دیے گئے ہیں جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی جزوی طور پر معطل ہے۔ شہریوں اور راولپنڈی سے اسلام آباد یا دیگر شہروں سے آنے والوں کے لیے ٹریفک پولیس نے تفصیلی ہدایات جاری

راستے بند، انٹرنیٹ سروس معطل، اسلام آباد آنے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری Read More »

Scroll to Top