26 نومبر دھرنا کیس،علیمہ خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت کے دوران عمل میں آئی۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ […]
26 نومبر دھرنا کیس،علیمہ خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »










