پاکستانی کامیابی کے بعد بھارتی عسکری قیادت کے خلاف آوازیں بلند
معرکہِ حق میں پاکستان کے ہاتھوں زلت آمیز شکست کے بعد بھارت کی عسکری قیادت پر تنقید اور سوالات زور پکڑ گئے ہیں۔ پاکستان کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ پاک فضائیہ نے متعدد بھارتی طیارے مارگرائے، خاص طور پر چینی ساختہ J-10C طیاروں کی کارکردگی کو سراہا گیا، جس کی بین الاقوامی میڈیا […]
پاکستانی کامیابی کے بعد بھارتی عسکری قیادت کے خلاف آوازیں بلند Read More »










