روس میں افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کے ساتویں اجلاس کا اعلامیہ جاری
ماسکو میں افغانستان سے متعلق ساتویں ماسکو فارمیٹ اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستان، چین، روس، ایران، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ازبکستان اور افغانستان کے نمائندوں نے شرکت کی جبکہ بیلا روس نے بطور مہمان اجلاس میں حصہ لیا۔ اجلاس کے بعد روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا […]
روس میں افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کے ساتویں اجلاس کا اعلامیہ جاری Read More »










